راکب پوش
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چھتری جو سوار کے اوپر سایہ رکھنے کو بطور شامیانہ رہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چھتری جو سوار کے اوپر سایہ رکھنے کو بطور شامیانہ رہے۔